مزید تعلیم کے لئے کالج

مزید تعلیم کے لئے کالج


Bookmark and Share


جب آپ اسکول چھوڑیں تو لازمی تعلیم کے بعد کی مزید تعلیم دینے والے کسی کالج میں آپ اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں۔ وہ بالغوں نیز اسکول چھوڑنے والے 16 سال سے زائد عمر کے لوگوں کے لئے کورسز چلاتے ہیں۔

دستیاب کورسوں کے بارے میں جاننے کے لئے درج ذیل کالجوں سے رابطہ کریں

ایچن کالج [Itchen College]

Middle Road
Southampton
SO197TB

ٹیلیفون: 02380435636
فیکس: 02380421911

ای میل: info@itchen.ac.uk
ویب سائٹ www.itchen.ac.uk

ساؤتھیمپٹن سٹی کالج [Southampton City College]

St Mary Street
Southampton
SO141AR

ٹیلیفون: 02380484848
فیکس: 02380577473

ای میل: enquiries@southampton-city.ac.uk
ویب سائٹ: http://www.southampton-city.ac.uk

سینٹ اینز کیتھولک کالج [St Anne's Catholic College]

Carlton Road
Southampton
SO152WZ

ٹیلیفون: 02380328200
فیکس: 02380331767

ای میل: info@st-annes.southampton.sch.uk
ویب سائٹ: www.st-annes.southampton.sch.uk

ٹاؤن ٹنز کالج [Taunton's College]

Hill Lane
Southampton
SO155RL

ٹیلیفون: 02380511811
فیکس: 02380511991

ای میل: email@tauntons.ac.uk
ویب سائٹ: www.tauntons.ac.uk