قانون اور مختلف (متنوع) کمیونٹیاں

قانون اور مختلف (متنوع) کمیونٹیاں


Bookmark and Share


ساؤتھیمپٹن پولیس کے پاس نئی کمیونٹیوں کے مابین کام کرنے کے لئے وقف کانسٹبل احمد ساسو نامی ایک افسر ہیں جو مختلف کمیونٹیوں کے افسر برائے مشغولیت Diverse Community Engagement Officer] [(DCEO) ہیں۔ ان کا کارمنصبی بہت وسیع ہے اور جس میں نفرت کے جرائم، جیسے موضوعات شامل ہیں (مثال کے طور پر نسل کی بنیاد پر تنگ یا پریشان کرنا)۔ مختلف کمیونٹیوں کے درمیان ٹکراؤ یا تصادم جسے، فرقہ وارانہ تناؤ کہتے ہیں، بھی ان کے دائرۂ کار میں آتے ہیں۔ کانسٹبل احمد ساسو ساؤتھیمپٹن میں مختلف نسلی، کمیونٹیوں کے لوگوں سے ملنے میں گہری دلچسپی رکھتےہیں تاکہ ان کی ضرورتوں کو بہتر طور پر سمجھا جا سکے اور یہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہ تنگ کئے جانے یا حملہ کئے جانے کے خوف کے بغیر امن اور سلامتی کے ساتھ رہ سکیں۔ کانسٹبل ساسو، کمیونٹیوں کو ‘محفوظ تر’ بنانے کے ضمن میں دیگر شریک ایجنسیوں کی قربت میں کام کرتے ہیں۔

آپ احمد سے بذریعہ ای میل اس پتہ پر رابطہ کر سکتے ہیں: ahmed.sasso@hampshire.pnn.police.uk

اگر آپ نفرت کے جرم کی اطلاع پولیس کو دینا چاہتے ہیں یا نفرت کے جرم کے بارے میں آپ کو معلومات کی ضرورت ہو تو اس لنک پر کلک کریں۔

www.hampshire.police.uk/Internet/advice/hate_crime.htm

ساؤتھیمپٹن میں پولیس کے انتظامات کے بارے میں مزید معلومات کے لئے اس پتہ پر رابطہ کر سکتے ہیں:

www.hampshire.police.uk/Internet/localpolicing/southampton/

پولیس کے انتظامات سے متعلق عہدو پیمان: کیا آپ جانتے ہیں کہ پولیس کے انتظامات سے متعلق عہدوپیمان کیا ہے؟

http://intranet/NR/rdonlyres/74FDD75F-50DD-4109-AC9C-899D8F052403/0/24466InternalA3PolicingPledge10print.pdf

اگر آپ نفرت کے جرم کے شکار ہیں اور مدد کی ضرورت ہے تو اس لنک پر کلک کریں:

www.hampshire.police.uk/Internet/service/victims.htm

اگر آپ پولینڈ کے باشندے ہیں اور ہیمپشائر میں زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات کی ضرورت ہے تو اس لنک پر کلک کریں۔

www.hampshire.police.uk/Internet/advice…